کتب حدیثمختصر صحيح مسلمابوابباب: مشکوں کو الٹنے کی ممانعت میں ۔
حدیث نمبر: 1287
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے ، انہوں نے کہا کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مشکوں کو الٹ کر ان کے منہ سے پانی پینے سے منع فرمایا ہے ۔ ایک دوسری روایت میں ہے کہ مشک کو الٹا کرنے کا مقصد یہ ہے کہ مشک کا منہ نیچے کر کے اس سے براہ راست پانی پیا جائے ۔
حوالہ حدیث مختصر صحيح مسلم / حدیث: 1287