کتب حدیث ›
مختصر صحيح مسلم › ابواب
› باب: ہر قسم کے برتنوں میں نبیذ بنانے کی رخصت اور ہر نشے والی چیز پینے کی ممانعت ۔
حدیث نمبر: 1274
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا بریدہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : میں نے تمہیں برتنوں سے منع کیا تھا ، لیکن برتنوں سے کوئی چیز حلال یا حرام نہیں ہوتی اور ہر نشہ کرنے والی چیز حرام ہے ۔