کتب حدیثمختصر صحيح مسلمابوابباب: شراب ، کھجور اور انگور سے بھی بنتی ہے ۔
حدیث نمبر: 1267
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا آپ صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے تھے کہ شراب ان دو درختوں سے ہوتی ہے ، ایک کھجور اور دوسرے انگور کے درخت سے ۔
حوالہ حدیث مختصر صحيح مسلم / حدیث: 1267