حدیث نمبر: 1265
ابوعبداللہ آصف
´ام المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے بتع ( ایک قسم کی ) شراب کے بارے میں پوچھا گیا تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ہر وہ شراب جس میں نشہ ہو ، وہ حرام ہے ۔