کتب حدیثمختصر صحيح مسلمابوابباب: جذع کی قربانی ۔
حدیث نمبر: 1255
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا عقبہ بن عامر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں قربانی کی بکریاں بانٹیں تو میرے حصہ میں ایک جذعہ ( ایک برس کا بچہ ) آیا ۔ تو میں نے عرض کیا کہ یا رسول اللہ ! میرے حصہ میں ایک جذعہ آیا ہے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ تو اسی کی قربانی کر ۔
حوالہ حدیث مختصر صحيح مسلم / حدیث: 1255