حدیث نمبر: 1254
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : قربانی میں مت ذبح کر مگر مسنہ ( جو ایک برس کا ہو کر دوسرے میں لگا ہو یعنی دوندا ) البتہ جب تمہیں ایسا جانور نہ ملے تو دنبہ کا جذعہ قربان کر لو ( جو چھ مہینہ کا ہو کر ساتویں میں لگا ہو ) ۔