کتب حدیثمختصر صحيح مسلمابوابباب: موت پر بیعت لینا ۔
حدیث نمبر: 1219
ابوعبداللہ آصف
´یزید بن ابی عبید کہتے ہیں کہ` میں نے سیدنا سلمہ رضی اللہ عنہ سے پوچھا کہ آپ نے حدیبیہ کے دن رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے کس چیز پر بیعت کی تھی تو انہوں نے کہا کہ موت پر بیعت کی تھی ۔
حوالہ حدیث مختصر صحيح مسلم / حدیث: 1219