کتب حدیثمختصر صحيح مسلمابوابباب: یہود و نصاریٰ کو جزیرۃ العرب سے نکالنا ۔
حدیث نمبر: 1154
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ` انہوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا آپ فرماتے تھے کہ البتہ میں یہود اور نصاریٰ کو جزیرۃ العرب سے نکال دوں گا یہاں تک کہ مسلمانوں کے علاوہ کسی کو نہیں رہنے دوں گا ۔
حوالہ حدیث مختصر صحيح مسلم / حدیث: 1154