کتب حدیثمختصر صحيح مسلمابوابباب: جہاد میں عورتوں اور بچوں کا قتل ممنوع ہے ۔
حدیث نمبر: 1133
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ` ایک عورت ایک لڑائی میں پائی گئی جس کو مار ڈالا گیا تھا ، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے عورتوں اور بچوں کے مارنے سے منع فرما دیا ۔
حوالہ حدیث مختصر صحيح مسلم / حدیث: 1133