کتب حدیث ›
مختصر صحيح مسلم › ابواب
› باب: لشکروں یا قاصدوں کے متعلق اور جہاد پر جانے والے کا وہ نائب بنے جو جہاد پر نہیں جا سکا ۔
حدیث نمبر: 1113
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے بنی لحیان کی طرف ایک قاصد بھیجا اور فرمایا کہ ( ہر گھر سے ) دو مردوں میں سے ایک مرد نکلے ۔ پھر گھر میں رہنے والوں سے کہا کہ جو نکلنے والے کے گھربار اور مال کی خبرگیری رکھے ، اس کو مجاہد کا آدھا ثواب ملے گا ۔