کتب حدیثمختصر صحيح مسلمابوابباب: گورنروں کو آسانی کرنے کے بارے میں ۔
حدیث نمبر: 1112
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا ابوموسیٰ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ` نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں اور سیدنا معاذ رضی اللہ عنہ کو یمن کی طرف بھیجا ، تو کہا کہ آسانی کرو اور دشواری اور سختی مت کرو اور خوش کرو اور نفرت مت دلاؤ اور اتفاق سے کام کرو پھوٹ مت کرو ۔
حوالہ حدیث مختصر صحيح مسلم / حدیث: 1112