کتب حدیثمختصر صحيح مسلمابوابباب: سود کھانے والے اور کھلانے والے پر لعنت ہے ۔
حدیث نمبر: 955
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا جابر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے سود کھانے والے ، اور سود کھلانے والے ، سود لکھنے والے اور سود کے گواہوں سب پر لعنت فرمائی ہے ۔ اور فرمایا کہ وہ سب برابر ہیں ۔
حوالہ حدیث مختصر صحيح مسلم / حدیث: 955