کتب حدیثمختصر صحيح مسلمابوابباب: ایک دینار کو دو دینار کے بدلے اور ایک درہم کو دو درہم کے بدلے نہ بیچو ۔
حدیث نمبر: 951
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ایک دینار کو دو دینار کے بدلے مت بیچو اور نہ ایک درہم کو دو درہم کے بدلے بیچو ۔
حوالہ حدیث مختصر صحيح مسلم / حدیث: 951