حدیث نمبر: 937
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ` جاہلیت کے لوگ اونٹ کا گوشت حبل الحبلہ تک بیچتے تھے ۔ اور حبل الحبلہ یہ ہے کہ اونٹنی جنے پھر اس کا بچہ ( اونٹنی ) حاملہ ہو اور وہ جنے تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس سے منع فرمایا ۔