کتب حدیثمختصر صحيح مسلمابوابباب: بلی کی قیمت لینا منع ہے ۔
حدیث نمبر: 933
ابوعبداللہ آصف
´ابوزبیر کہتے ہیں کہ` میں نے سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے کتے کی قیمت اور اور بلی کی قیمت کے بارے میں پوچھا تو انہوں نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس سے سختی سے منع کیا ۔
حوالہ حدیث مختصر صحيح مسلم / حدیث: 933