کتب حدیث ›
مختصر صحيح مسلم › ابواب
› باب: کتے کی قیمت ، رنڈی ( فلمسٹار ، ہیرو اور ہیروئن وغیرہ سب ) کی خرچی اور نجومی کی مٹھائی لینا منع ہے ۔
حدیث نمبر: 932
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا ابومسعود انصاری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے کتے کی بیع ، کسی رنڈی فاحشہ کی خرچی اور نجومی کی مٹھائی سے منع کیا ۔