حدیث نمبر: 921
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : اگر تو اپنے بھائی کے ہاتھ پھل بیچے پھر اس پر کوئی آفت آ جائے ( جس سے پھل تلف ہو جائیں ) تو اب تجھے اس سے کچھ بھی لینا حلال نہیں ۔ تو کس چیز کے بدلے اپنے بھائی کا مال لے گا ، کیا ناحق لے گا ۔