حدیث نمبر: 919
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا زید بن ثابت رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے عریہ ( جس کی تعریف پچھلی حدیث میں بیان ہوئی ) میں اس بات کی رخصت دی کہ ایک گھر کے لوگ اندازے سے خشک کھجور دیں اور اس کے بدلے درخت پر موجود تر کھجور کھانے کو خرید لیں ۔