کتب حدیثمختصر صحيح مسلمابوابباب: بیع مزابنہ کی ممانعت ۔
حدیث نمبر: 918
ابوعبداللہ آصف
´بشیر بن یسار مولیٰ بنی حارثہ سے روایت ہے کہ` سیدنا رافع بن خدیج اور سہل بن ابی حثمہ رضی اللہ عنہ نے ان سے بیان کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے بیع مزابنہ سے منع کیا ( یعنی درخت پر لگی ہوئی کھجور کو خشک کھجور کے بدلے بیچنا ) مگر عرایا والوں کو اس کی اجازت دی ۔ ( اس سے مراد وہ غریب لوگ ہیں جنہیں کوئی باغ والا ایک درخت دیدے کہ اس کا پھل آپ استعمال کر لیں ) ۔
حوالہ حدیث مختصر صحيح مسلم / حدیث: 918