باب: مرد حیض کی حالت میں اپنی عورت کو طلاق نہ دے ۔
حدیث 848–849
باب: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے دور اقدس میں تین طلاق کا بیان ۔
حدیث 850–850
باب: کسی آدمی نے اپنی بیوی کو طلاق دی ، وہ عورت دوسرے سے شادی کر لیتی ہے اور اس دوسرے نے دخول نہیں کیا ۔
حدیث 851–851
باب: ( کسی چیز کو ) حرام کہنے اور اللہ تعالیٰ کے قول ( ( یا ایھا النبی لم تحرم ما احل اﷲ لک ) ) ( التحریم : 1 ) کے متعلق ، اور اس میں اختلاف کا بیان ۔
حدیث 852–854
باب: مرد کا اپنی بیوی کو اختیار دینا ۔
حدیث 855–856
باب: اللہ تعالیٰ کے فرمان ( ( وان تظاہراً علیہ ) ) کے متعلق ۔
حدیث 857–857
اہم: ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر واٹس اپ پر اطلاع دیں یا ای میل کریں۔