کتب حدیثمختصر صحيح مسلمابوابباب: ایام تشریق میں روزہ رکھنے کی کراہت ۔
حدیث نمبر: 623
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا نبیشہ ھذلی رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ایام تشریق ( گیارہ بارہ تیرہ ذوالحجہ کے دن ) کھانے پینے کے دن ہیں ۔ اور ایک روایت میں ہے کہ .... اور اللہ تعالیٰ کو ( گوشت سے ) یاد کرنے کے ۔
حوالہ حدیث مختصر صحيح مسلم / حدیث: 623