کتب حدیثمختصر صحيح مسلمابوابباب: ماہ محرم کے روزے کی فضیلت ۔
حدیث نمبر: 610
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : رمضان کے روزوں کے بعد سب روزوں میں سے افضل محرم کے روزے ہیں ، جو اللہ تعالیٰ کا مہینہ ہے اور فرض نماز کے بعد افضل نماز رات ( تہجد ) کی نماز ہے ۔
حوالہ حدیث مختصر صحيح مسلم / حدیث: 610