کتب حدیثمختصر صحيح مسلمابوابباب: سفر میں روزہ رکھنے اور نہ رکھنے پر اعتراض نہیں کرنا چاہیئے ۔
حدیث نمبر: 599
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` ہم نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ رمضان کی سولہ تاریخ کو جہاد کیا تو کوئی ہم میں سے روزہ دار تھا ، اور کوئی افطار کئے ہوئے ( بےروزہ دار ) تھا اور روزہ دار افطار کرنے والے پر عیب نہ کرتا تھا اور نہ افطار کرنے والا روزہ دار پر ۔
حوالہ حدیث مختصر صحيح مسلم / حدیث: 599