حدیث نمبر: 591
ابوعبداللہ آصف
´ام المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم روزے کی حالت میں ( اپنی ازواج کو ) بوسہ دیتے اور مباشرت کر لیتے ( یعنی ساتھ چمٹا لیتے ) تھے ۔ لیکن آپ صلی اللہ علیہ وسلم تم سب سے زیادہ اپنے جذبات پر قابو رکھنے والے تھے ۔