کتب حدیثمختصر صحيح مسلمابوابباب: روزہ چاندہ دیکھنے پر ہے ۔
حدیث نمبر: 574
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے چاند کا ذکر کرتے ہوئے فرمایا کہ جب تم چاند دیکھو تو روزہ رکھو ۔ اور جب تم اس کو دیکھو تب ہی افطار کرو ۔ پھر اگر بادل آ جائیں تو تیس روزے پورے رکھ لو ( اس کے بعد عید کرو ) ۔
حوالہ حدیث مختصر صحيح مسلم / حدیث: 574