کتب حدیثمختصر صحيح مسلمابوابباب: امانت دار خازن صدقہ کرنے والوں میں سے ایک ہے ۔
حدیث نمبر: 550
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا ابوموسیٰ اشعری رضی اللہ عنہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ` آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : مسلمان امانت دار خزانچی ، جو خرچ کرتا ہو ۔ اور کبھی فرماتے کہ وہ دیتا ہو جس کا ( اسے ) حکم ہوا ہو اور پوری رقم دیتا ہو ( یعنی تحریر بٹہ رشوت نہ کاٹتا ہو ) اور پوری خیرات دیتا ہو ، اپنے دل کی خوشی کے ساتھ ۔ اور جس کو حکم ہوا ہو اس کو پہنچائے ( تو ) وہ بھی ایک صدقہ دینے والا ہے ۔
حوالہ حدیث مختصر صحيح مسلم / حدیث: 550