حدیث نمبر: 549
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ہر روز دو فرشتے اترتے ہیں ۔ ایک تو یہ کہتا ہے کہ اے اللہ ! خرچ کرنے والے کو اور دے اور دوسرا یہ کہتا ہے کہ اے اللہ ! بخیل کے مال کو تباہ کر ۔