حدیث نمبر: 531
ابوعبداللہ آصف
´سیدہ اسماء بنت ابی بکر رضی اللہ عنہ کہتی ہیں کہ` میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا کہ میری ماں آئی ہے اور وہ دین سے بیزار ہے ( دوسری روایتوں میں آیا ہے کہ وہ مشرکہ ہے ) تو کیا میں اس سے سلوک اور احسان کروں ؟ تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ ہاں ۔