حدیث نمبر: 503
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ` انہوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا ، آپ صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے تھے کہ جس ( کھیت ) میں نہروں اور بارش ( کے ذریعے ) سے پانی دیا جائے اس میں عشر ( یعنی دسواں حصہ ) زکوٰۃ ہے اور جو اونٹ لگا کر سینچی جائے اس میں نصف العشیر ( یعنی بیسواں حصہ زکوٰۃ ) فرض ہے