کتب حدیثمختصر صحيح مسلمابوابباب: اموال ( کی مقدار ) کا بیان جن پر زکوٰۃ فرض ہے یعنی نقدی ، کھیتی اور جانور ۔
حدیث نمبر: 502
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ` نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : غلہ اور کھجور میں زکوٰۃ نہیں جب تک کہ پانچ وسق ( بیس من ) تک نہ ہو اور نہ پانچ اونٹوں سے کم میں زکوٰۃ ہے اور نہ پانچ اوقیہ ( 52.50 تولے ) سے کم چاندی میں زکوٰۃ ہے ۔
حوالہ حدیث مختصر صحيح مسلم / حدیث: 502