کتب حدیثمختصر صحيح مسلمابوابباب: رات کی نماز کی کیفیت اور رکعات کی تعداد ۔
حدیث نمبر: 382
ابوعبداللہ آصف
´ام المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم رات کو تیرہ رکعت پڑھتے ۔ ان میں سے پانچ وتر ہوتیں اور صرف آخر میں بیٹھے ( یعنی پانچ رکعات وتر ایک تشہد سے پڑھتے ) ۔
حوالہ حدیث مختصر صحيح مسلم / حدیث: 382