باب: زمین پر بنائی جانے والی سب سے پہلی مسجد ۔
حدیث 235–235
باب: مسجدنبوی صلی اللہ علیہ وسلم کی تعمیر ۔
حدیث 236–236
باب: اس مسجد کے متعلق جس کی بنیاد تقویٰ پر رکھی گئی ۔
حدیث 237–237
باب: مکہ اور مدینہ کی مسجد میں نماز پڑھنے کی فضیلت ۔
حدیث 238–238
باب: مسجد قباء میں جانا اور اس میں نماز ادا کرنا ۔
حدیث 239–239
باب: اس شخص کی فضیلت جس نے اللہ کی رضا کے لئے مسجد بنائی ۔
حدیث 240–240
باب: مساجد کی فضیلت ۔
حدیث 241–241
باب: مساجد کی طرف زیادہ قدم اٹھانے کی فضیلت ۔
حدیث 242–242
باب: نمازوں کی طرف چلنے سے گناہ معاف اور درجات بلند کئے جاتے ہیں ۔
حدیث 243–243
باب: نماز کے لئے اطمینان سے آنا اور دوڑنے سے اجتناب کرنا ۔
حدیث 244–244
باب: عورتوں کا مساجد میں ( نماز وغیرہ کے لئے ) جانا ۔
حدیث 245–245
باب: عورتوں کو ( مسجد میں ) جانے سے منع کرنا ۔
حدیث 246–246
باب: مسجد میں داخل ہوتے وقت کیا دعا پڑھیں ؟
حدیث 247–247
باب: جب مسجد میں داخل ہو تو دو رکعت ( نفل تحیۃ المسجد ) پڑھے ۔
حدیث 248–248
باب: اذان کے بعد مسجد سے نکلنے کی ممانعت ۔
حدیث 249–249
باب: مسجد میں تھوکنے کا کفارہ ۔
حدیث 250–250
باب: لہسن کھا کر مسجد میں آنے کی کراہت ۔
حدیث 251–251
باب: کچا پیاز اور لہسن کھانے کے بعد مسجد سے الگ رہنے کا حکم ۔
حدیث 252–252
باب: جس کے منہ سے پیاز یا لہسن کی بدبو آئے ، اس کو مسجد سے نکالنا ۔
حدیث 253–253
باب: مسجد میں گمشدہ چیز کا اعلان کرنا منع ہے ۔
حدیث 254–254
باب: قبروں کو سجدہ گاہ بنانے کی ممانعت ۔
حدیث 255–255
باب: قبروں پر مساجد بنانے کی ممانعت ۔
حدیث 256–256
باب: میرے لئے ساری زمین کو پاک اور مسجد بنا دیا گیا ۔
حدیث 257–257
باب: نمازی سترہ کتنی مقدار کا بنائے ؟
حدیث 258–258
باب: ( نمازی کا ) ” سترہ “ کے قریب کھڑا ہونا ۔
حدیث 259–259
باب: نمازی کے آگے لیٹنا ۔
حدیث 260–260
باب: قبلہ کی طرف متوجہ ہونے کا حکم ۔
حدیث 261–261
باب: قبلہ کی شام سے کعبہ کی طرف تبدیلی کے متعلق ۔
حدیث 262–262
باب: جب نماز کھڑی ہو جائے تو فرض نماز کے علاوہ کوئی نماز نہیں ہوتی ۔
حدیث 263–263
باب: جب اقامت کہی جائے تو لوگ کس وقت کھڑے ہوں ؟
حدیث 264–264
باب: نماز کے لئے اقامت اس وقت کہی جائے ، جب امام مسجد میں آ جائے ۔
حدیث 265–265
باب: امام کا اقامت کے بعد غسل کے لئے ( مسجد سے ) نکلنا ۔
حدیث 266–266
باب: صفوں کو درست کرنے کے بیان میں ۔
حدیث 267–267
باب: پہلی صف کی فضیلت ۔
حدیث 268–269
باب: ہر نماز کے وقت مسواک کرنا ۔
حدیث 270–270
باب: نماز میں داخل ہوتے وقت ذکر کی فضیلت ۔
حدیث 271–271
باب: نماز میں رفع یدین کرنا ۔
حدیث 272–272
باب: نماز کس لفظ سے شروع ہوتی ہے اور کس لفظ پر ختم ہوتی ہے ۔
حدیث 273–273
باب: نماز میں تکبیر ( ( اللہ اکبر ) ) کہنا ۔
حدیث 274–274
باب: تکبیر وغیرہ میں امام سے پہل کرنے کی ممانعت ۔
حدیث 275–275
باب: مقتدی کو امام کی پیروی ضروری ہے ۔
حدیث 276–276
باب: نماز میں ہاتھوں کا ایک کو دوسرے پر رکھنا ۔
حدیث 277–277
باب: تکبیر ( ( اللہ اکبر ) ) اور قرآت کے درمیان کیا پڑھا جائے ؟
حدیث 278–278
باب: نماز میں ( ( بسم اللہ الرحمن الرحیم ) ) بلند آواز سے نہ کہنا ۔
حدیث 279–279
باب: ( ( بسم اللہ الرحمن الرحیم ) ) کے بارے میں ۔
حدیث 280–280
باب: نماز میں سورۃ الفاتحہ پڑھنا فرض ہے ۔
حدیث 281–281
باب: قرآن کے اس حصہ کی قرآت کرنا جو آسان ہو ۔
حدیث 282–282
باب: امام کے پیچھے قرآت کرنا ۔
حدیث 283–283
باب: الحمدللہ پڑھنا اور آمین کہنا ۔
حدیث 284–284
باب: نماز فجر میں قرآت کا بیان ۔
حدیث 285–285
باب: ظہر اور عصر میں قرآت کرنے کا بیان ۔
حدیث 286–287
باب: مغرب کی نماز میں قرآت ۔
حدیث 288–288
باب: نماز عشاء میں قرآت ۔
حدیث 289–289
باب: رکوع اور سجود میں امام سے پہل کرنے کی ممانعت ۔
حدیث 290–290
باب: امام سے پہلے سر اٹھانے کی ممانعت ۔
حدیث 291–291
باب: رکوع میں تطبیق کرنا ۔
حدیث 292–292
باب: دونوں ہاتھوں کا گھٹنوں پر رکھنا اور تطبیق کا منسوخ ہونا ۔
حدیث 293–293
باب: رکوع اور سجدہ میں کیا دعا کرنی چاہئیے ؟
حدیث 294–294
باب: رکوع و سجود میں قرآت کرنے کی ممانعت ۔
حدیث 295–295
باب: جب کوئی رکوع سے سر اٹھائے تو کیا کہے ؟
حدیث 296–296
باب: سجدے کی فضیلت اور کثرت سجود کی ترغیب ۔
حدیث 297–297
باب: سجدوں میں دعا کرنا ۔
حدیث 298–298
باب: کتنے اعضاء پر سجدہ کرنا چاہیئے ؟
حدیث 299–299
باب: سجدوں میں اعتدال اور کہنیاں اٹھا کر رکھنا ۔
حدیث 300–300
باب: سجدہ میں بازوؤں کو پہلوؤں سے الگ رکھنا ۔
حدیث 301–301
باب: نماز میں بیٹھنے کی کیفیت کا بیان ۔
حدیث 302–302
باب: دونوں قدموں پر ” اقعا “ کرنا ۔
حدیث 303–303
باب: نماز میں تشہد کا بیان ۔
حدیث 304–305
باب: نماز میں کن چیزوں سے پناہ حاصل کی جائے ؟
حدیث 306–306
باب: نماز میں دعا مانگنے کا بیان ۔
حدیث 307–307
باب: نماز میں شیطان پر لعنت کرنا اور اس سے پناہ مانگنے کا بیان ۔
حدیث 308–308
باب: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پر درود پڑھنے کا بیان ۔
حدیث 309–309
باب: نماز سے سلام پھیرنا ۔
حدیث 310–310
باب: نماز سے سلام پھیرے تو ہاتھ سے اشارہ کرنا مکروہ ہے ۔
حدیث 311–311
باب: نماز سے سلام پھیرنے کے بعد کیا کہا جائے ؟
حدیث 312–312
باب: نماز کے بعد ( ( اللہ اکبر ) ) کہنا ۔
حدیث 313–313
باب: نماز کے بعد ( ( سبحان اللہ ، الحمدللہ ) ) اور ( ( اللہ اکبر ) ) کا ورد کرنا ۔
حدیث 314–314
باب: نماز کے بعد دائیں اور بائیں طرف پھرنا ۔
حدیث 315–315
باب: امامت کا حقدار کون ہے ؟
حدیث 316–316
باب: امام کی اتباع کرنا اور ہر عمل امام کے بعد کرنا ۔
حدیث 317–317
باب: اماموں کے نماز کو پورا اور ہلکا پڑھنے کا حکم ۔
حدیث 318–318
باب: نماز کے لئے امام کا اپنا جانشین مقرر کرنا اور اس کا لوگوں کو نماز پڑھانا ۔
حدیث 319–319
باب: جب امام پیچھے رہ جائے تو اس کے علاوہ کسی دوسرے کو ( امامت کے لئے ) آگے کر لیا جائے ۔
حدیث 320–320
باب: جو شخص اذان سنتا ہے اس پر مسجد میں آنا واجب ہے ۔
حدیث 321–321
باب: جماعت کے ساتھ نماز پڑھنے کی فضیلت ۔
حدیث 322–322
باب: جماعت کے ساتھ نماز پڑھنا ، ہدایت کے طریقوں میں سے ہے ۔
حدیث 323–323
باب: نماز کے انتظار اور جماعت کی فضیلت کا بیان ۔
باب: عشاء اور فجر کی جماعت کی فضیلت کا بیان ۔
حدیث 324–324
باب: عشاء اور فجر کی نماز جماعت کے ساتھ ادا نہ کرنے پر سخت وعید ۔
حدیث 325–326
باب: عذر کی بناء پر جماعت سے رہ جانے کی رخصت ۔
حدیث 326–326
باب: نماز کو اچھے ( خوبصورت ) طریقہ پر ادا کرنے کا حکم ۔
حدیث 327–327
باب: نماز اعتدال کے ساتھ اور پوری طرح پڑھنے کا بیان ۔
حدیث 328–329
باب: افضل نماز لمبے قیام والی ہے ۔
حدیث 330–330
باب: نماز میں سکون کا حکم ۔
حدیث 331–331
باب: نماز میں سلام کے جواب کے لئے اشارہ کرنا ۔
حدیث 332–332
باب: نماز میں گفتگو کرنے کا حکم منسوخ ہے ۔
حدیث 333–334
باب: نماز میں ، ضرورت کے وقت سبحان اللہ کہنا ۔
حدیث 335–335
باب: نماز میں آسمان کی طرف نظر اٹھانے کی ممانعت ۔
حدیث 336–336
باب: نمازی کے آ گے سے گزرنے پر سخت و عید ۔
حدیث 337–337
باب: نمازی کے آگے سے گزرنے والے کو منع کرنا ۔
حدیث 338–338
باب: نمازی کس چیز کا سترہ بنائے ۔
حدیث 339–339
باب: برچھا کی طرف منہ کر کے نماز پڑھنا ۔
حدیث 340–340
باب: سواری کی طرف منہ کر کے نماز پڑھنا ۔
حدیث 341–341
باب: نمازی کے سامنے سترہ کے آگے سے گزرنے کی اجازت ۔
حدیث 342–342
باب: نماز میں کمر پر ہاتھ رکھنے کی ممانعت ۔
حدیث 343–343
باب: نماز میں آدمی کو اپنے سامنے تھوکنے کی ممانعت ہے ۔
حدیث 344–344
باب: نماز میں جمائی لینے اور اسے روکنے کے بارے میں ۔
حدیث 345–345
باب: نماز میں بچوں کو اٹھا لینے کی اجازت کا بیان ۔
حدیث 346–346
باب: نماز میں کنکریوں کو ( سیدھا کرنے کیلئے ) چھونے کا بیان ۔
حدیث 347–347
باب: تھوک کو جوتے کے ساتھ مسلنا ۔
حدیث 348–348
باب: نماز میں سر کے بالوں کو باندھنا ۔
حدیث 349–349
باب: کھانے کی موجودگی میں نماز پڑھنے کا بیان ۔
حدیث 350–350
باب: نماز میں بھولنا اور اس میں سجدہ کرنے کا حکم ۔
حدیث 351–352
باب: قرآن مجید میں ( تلاوت کے ) سجدوں کا بیان ۔
حدیث 353–354
باب: صبح کی نماز میں ( دعائے ) قنوت پڑھنے کا بیان ۔
حدیث 355–355
باب: نماز ظہر وغیرہ میں قنوت پڑھنے کا بیان ۔
حدیث 356–356
باب: نماز مغرب میں قنوت پڑھنے کا بیان ۔
حدیث 357–357
باب: فجر کی دو رکعتیں ( سنت فجر کا بیان ) ۔
حدیث 358–358
باب: فجر کی سنتوں کی فضیلت ۔
حدیث 359–359
باب: فجر کی سنتوں میں قرآت کی مقدار ۔
حدیث 360–360
باب: فجر کی سنتوں کے بعد لیٹنا ۔
حدیث 361–361
باب: نماز فجر کے بعد اپنی جگہ پر بیٹھے رہنا ۔
حدیث 362–362
باب: چاشت کی نماز کا بیان ۔
حدیث 363–363
باب: نماز چاشت دو رکعتیں ۔
حدیث 364–364
باب: چاشت کی چار رکعتیں ۔
حدیث 365–365
باب: چاشت کی آٹھ رکعتیں ۔
حدیث 366–366
باب: نماز چاشت کی وصیت ۔
حدیث 367–367
باب: نماز اوابین کا بیان ۔
حدیث 368–368
باب: جس نے اللہ تعالیٰ کے لئے سجدہ کیا تو اس کے لئے جنت ہے ۔
حدیث 369–369
باب: اس شخص کی فضیلت جس نے ( ایک ) دن اور رات میں بارہ رکعت ( سنتیں ) پڑھیں ۔
حدیث 370–370
باب: ہر دو اذانوں ( یعنی اذان اور تکبیر ) کے مابین ( درمیان ) نماز ہے ۔
حدیث 371–371
باب: نماز سے پہلے اور بعد میں نوافل پڑھنا ۔
حدیث 372–372
باب: رات اور دن میں نوافل پڑھنا ۔
حدیث 373–373
باب: مسجد میں نفل نماز پڑھنا ۔
حدیث 374–374
باب: نفل نماز گھروں میں پڑھنے کا بیان ۔
حدیث 375–375
باب: خوشی سے نوافل پڑھو ۔ جب سست ہو جاؤ یا تھک جاؤ تو بیٹھ جاؤ ۔
حدیث 376–376
باب: اللہ کو وہ عمل پسند ہے جو ہمیشہ کیا جائے ۔
حدیث 377–377
باب: اسی قدر عمل اختیار کرو جتنی طاقت ہو ۔
حدیث 378–378
باب: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی رات کی نماز اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی دعائیں ۔
حدیث 379–380
باب: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی دعا جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم رات کو قیام فرماتے ۔
حدیث 381–381
باب: رات کی نماز کی کیفیت اور رکعات کی تعداد ۔
حدیث 382–382
باب: رات کی نماز دو دو رکعت ہے اور وتر ایک رکعت ہے رات کے آخر میں ۔
حدیث 383–383
باب: رات کی نماز کھڑے ہو کر اور بیٹھ کر پڑھنا ۔
حدیث 384–384
باب: پوری رات سونے کی کراہیت کہ اس میں نفلی نماز نہ پڑھے ۔
حدیث 385–385
باب: جب نماز میں اونگھ آنے لگے تو سو جائے ۔
حدیث 386–386
باب: شیطان کی گرہ کیسے کھلتی ہے ؟
حدیث 387–387
باب: رات میں ایک گھڑی ایسی ہے جس میں دعا ضرور قبول ہوتی ہے ۔
حدیث 388–388
باب: رات کے آخری حصہ میں دعا اور ذکر کی ترغیب اور اس میں دعا کی قبولیت کا بیان ۔
حدیث 389–389
باب: رات کی نماز کا جامع بیان اور جو شخص اس سے سو جائے یا بیمار ہو جائے ۔
حدیث 390–390
باب: نماز وتر کے بارے میں ۔
حدیث 391–391
باب: وتر اور فجر کی دو سنتوں کے بارے میں ۔
حدیث 392–392
باب: جسے ڈر ہو کہ وہ آخر رات نہیں اٹھ سکے گا تو وہ وتر کو اول رات میں پڑھ لے ۔
حدیث 393–393
باب: صبح سے پہلے وتر پڑھ لیا کرو ۔
حدیث 394–394
باب: نماز میں قرآن مجید پڑھنے کی فضیلت ۔
حدیث 395–395
باب: ان ایک جیسی سورتوں کے متعلق جن میں سے دو سورتیں ایک رکعت میں پڑھے گا ۔
حدیث 396–396
باب: رمضان کی نماز کے بارے میں کیا آیا ہے ؟
حدیث 397–397
باب: قیام رمضان کا بیان اور اس میں ترغیب دلانا ۔
حدیث 398–398
اہم: ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر واٹس اپ پر اطلاع دیں یا ای میل کریں۔