حدیث نمبر: 367
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` میرے دوست ( محمد رسول اللہ ! صلی اللہ علیہ وسلم ) نے مجھے تین چیزوں کی وصیت فرمائی ۔ 1 ۔ ہر مہینہ میں تین روزوں کی ۔ 2 ۔ چاشت کی دو رکعت کی ۔ 3 ۔ اور سونے سے پہلے وتر پڑھ لینے کی ۔