کتب حدیثمختصر صحيح مسلمابوابباب: چاشت کی چار رکعتیں ۔
حدیث نمبر: 365
ابوعبداللہ آصف
´ام المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم چاشت کی نماز کی چار رکعتیں پڑھا کرتے تھے اور جو اللہ چاہتا زیادہ بھی کر لیا کرتے تھے ۔
حوالہ حدیث مختصر صحيح مسلم / حدیث: 365