کتب حدیثمختصر صحيح مسلمابوابباب: کھانے کی موجودگی میں نماز پڑھنے کا بیان ۔
حدیث نمبر: 350
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : جب نماز قریب آئے اور کھانا بھی سامنے آ جائے تو مغرب کی نماز سے پہلے کھانا کھا لو اور کھانا چھوڑ کر نماز کی طرف جلدی نہ کرو ( اس لئے کہ کھانے کی طرف دل لگا رہے گا اور اس کے علاوہ اور بھی حکمتیں ہیں ) ۔
حوالہ حدیث مختصر صحيح مسلم / حدیث: 350