کتب حدیثمختصر صحيح مسلمابوابباب: نماز میں کنکریوں کو ( سیدھا کرنے کیلئے ) چھونے کا بیان ۔
حدیث نمبر: 347
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا معیقب رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے سجدہ کی جگہ پر موجود کنکریوں کو برابر کرنے کے بارے میں فرمایا کہ اگر ضرورت پڑے تو ایک بار کرے ۔
حوالہ حدیث مختصر صحيح مسلم / حدیث: 347