کتب حدیثمختصر صحيح مسلمابوابباب: نماز میں آسمان کی طرف نظر اٹھانے کی ممانعت ۔
حدیث نمبر: 336
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ یا تو لوگ نماز میں دعا کرتے وقت اپنی نگاہ کو آسمان کی طرف اٹھانے سے رک جائیں یا پھر ان کی نگاہیں چھین لی جائیں گی ۔
حوالہ حدیث مختصر صحيح مسلم / حدیث: 336