کتب حدیثمختصر صحيح مسلمابوابباب: نماز میں ، ضرورت کے وقت سبحان اللہ کہنا ۔
حدیث نمبر: 335
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ مردوں کو سبحان اللہ کہنا چاہئے اور عورتوں کو تالی بجانی چاہئے اور ایک روایت میں ہے کہ ( ایسا ) نماز میں ( کرنا چاہئے ) ۔
حوالہ حدیث مختصر صحيح مسلم / حدیث: 335