کتب حدیثمختصر صحيح مسلمابوابباب: الحمدللہ پڑھنا اور آمین کہنا ۔
حدیث نمبر: 284
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : امام جب آمین کہے تو مقتدی بھی آمین کہیں اور جس کی آمین فرشتوں کی آمین کے برابر ہو جائے گی تو اس کے گزشتہ گناہ معاف کر دئیے جائیں گے ۔ ابن شہاب رحمہ اللہ کا بیان ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ( ولاالضّآلّین کے بعد ) آمین کہا کرتے تھے ۔
حوالہ حدیث مختصر صحيح مسلم / حدیث: 284