کتب حدیثمختصر صحيح مسلمابوابباب: مساجد کی فضیلت ۔
حدیث نمبر: 241
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : شہروں میں سب سے پیاری جگہ اللہ تعالیٰ کے نزدیک مسجدیں ہیں اور سب سے بری جگہ اللہ تعالیٰ کے نزدیک بازار ہیں ۔
حوالہ حدیث مختصر صحيح مسلم / حدیث: 241