حدیث نمبر: 934
ابوعبداللہ آصف

´سیدنا رافع بن خدیج رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : کتے کی قیمت خبیث ہے اور رنڈی کی خرچی خبیث ہے اور پچھنے لگانے والے کی کمائی خبیث ہے ۔

حوالہ حدیث مختصر صحيح مسلم / حدیث: 934