حدیث نمبر: 926
ابوعبداللہ آصف

´سیدنا جابر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے کئی سال کے لئے بیع کرنے سے ( یعنی درخت کو یا زمین کو ) بیع کرنے سے منع کیا ہے اور ابن ابی شیبہ کی روایت میں ہے کہ پھل کی کئی سال کی بیع سے منع کیا ۔

حوالہ حدیث مختصر صحيح مسلم / حدیث: 926