حدیث نمبر: 618
ابوعبداللہ آصف

´سیدنا ابوایوب انصاری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : جو رمضان کے روزے رکھے اور اس کے ساتھ شوال کے چھ روزے رکھے تو یہ سارا سال روزہ رکھنے کی مثل ہے ۔

حوالہ حدیث مختصر صحيح مسلم / حدیث: 618