حدیث نمبر: 605
ابوعبداللہ آصف
´ام المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : جو شخص فوت ہو جائے اور اس پر روزے ( کی قضاء ) ہو تو اس کا وارث اس کی طرف سے روزے رکھے ۔