حدیث نمبر: 585
ابوعبداللہ آصف

´ام المؤمنین عائشہ صدیقہ اور ام سلمہ رضی اللہ عنہما کہتی ہیں کہ` رمضان میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو بغیر احتلام کے ، جماع کی وجہ سے صبح ہو جاتی تھی اور پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم روزہ رکھتے تھے ۔

حوالہ حدیث مختصر صحيح مسلم / حدیث: 585