حدیث نمبر: 580
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا انس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : سحری کھایا کرو کیونکہ سحری میں برکت ہے ۔