حدیث نمبر: 564
ابوعبداللہ آصف

´سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ابن آدم ( انسان ) تو بوڑھا ہو جاتا ہے لیکن اس میں دو چیزیں جوان ہوتی رہتی ہیں ۔ ایک ( مال کی ) حرص اور دوسری ( لمبی ) عمر کی حرص ۔

حوالہ حدیث مختصر صحيح مسلم / حدیث: 564