حدیث نمبر: 563
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : امیری سامان بہت ہونے سے نہیں ہے بلکہ امیری دل کی بے نیازی ہے ۔