حدیث نمبر: 522
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے نماز ( عید ) کو نکلنے سے پہلے صدقہ فطر ادا کرنے کا حکم دیا ۔