مختصر صحيح مسلم
— زکوٰۃ کے مسائل
باب: جو صدقہ کے مال سے بطور ہدیہ آل نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے لئے بھیجا جائے ، وہ مباح ہے ۔
حدیث نمبر: 517
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` بریرہ رضی اللہ عنہا نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو کچھ گوشت ہدیہ دیا جو کہ اس کو کسی نے صدقہ میں دیا تھا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے لے لیا اور فرمایا کہ ان کے لئے صدقہ ہے اور ہمارے لئے ہدیہ ہے ۔